Damadam.pk
BaD_LiFe's posts | Damadam

BaD_LiFe's posts:

BaD_LiFe
 

کوئی ہمدم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا👥👥💔🔥🔥
ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا💔🥀🥀
🥀🥀
💔💔💔
💔🖤🥀🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🥀🖤💔
💕💕Bad_×LiF3 💕💕

BaD_LiFe
 

*دوبارہ گرم کی گئی چائے اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس کبھی بھی نہیں رہتی......!!!*💞💞
Bad_LiF3

BaD_LiFe
 

-"❤🧚♀️
مسکرائو۔۔🙃
یہ دنیا تمھاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔۔💔
_____"🌸BaD_LiFe

BaD_LiFe
 

ٹوٹ جاؤں گا مگرہاروں گا نہیں میری ہمت کو زمانے کی ہوا جانتی ہے💯✌️✌️✌️✌️ ___BaD×LiF3___

BaD_LiFe
 

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ😏.............👎
عاجزی میری تربیت میں ہے👑.............✌️.....☝️ __BaD×LiF3___

BaD_LiFe
 

ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ...🔥
ہم سے مانگئیے تو فقط پناہ مانگئیے😏
BaD^LiFe

BaD_LiFe
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دِل کی 🥀
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا 🥀🥀

BaD_LiFe
 

🔥ہم اپنی ذات میں اک سلطنت کے مالک ہیں💢
🔥سو ہم کو حکم نہیں رائے پیش کی جائے💢۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✌️ ___BaD_L1Fe___

BaD_LiFe
 

رابطوں میں حد اچھی ہوتی ہے
میں تو اسکے پیچھے ہی پڑ گیا تھا_🥀💔
BaD_LiFe

BaD_LiFe
 

عشق و محبت میں وہ ماہر تھی
نکاح کا بولا تو بے بس نکلی وہ💔.............👎..........👎... ........🔥......🔥...... _____✌️____✌️___✌️__ ___BaD_LiF3___

BaD_LiFe
 

-"/🖤):
_اورکسی کے جیسا دکھنے
کی آرزو ہم نہیں کرتے ): ☃️🎭
BaD€)_LiF3_

BaD_LiFe
 

*ہم تو سادہ سے لوگ ہیں*
*ہم سے کیا رونقیں ہونگی*🖤
BaD_LiFe

BaD_LiFe
 

تعریفوں کے پل باندھ کے ___🖤
اسی پل تلے دفنا دیتے ہیں لوگ💔
Bad_LiFe

BaD_LiFe
 

شرارتوں سے ھی فرصت نہیں ملتی😍😍🔥🔥
ورنہ ھم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ھے 🔥🔥
BaD_LiFe

میرے ساتھ بیٹھ کر وقت🕟 بھی رویا ایک دن🙂
بولا بندہ تو ٹھیک ہے ✨میں ہی خراب چل رہا ہو😔🔥✌️ ___BaD_LiFe___
B  : میرے ساتھ بیٹھ کر وقت🕟 بھی رویا ایک دن🙂 بولا بندہ تو ٹھیک ہے ✨میں ہی خراب چل - 
BaD_LiFe
 

- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥

BaD_LiFe
 

ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
💔***🔥

BaD_LiFe
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

BaD_LiFe
 

*🖤ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پر🖤*
*🖤مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے🖤*

BaD_LiFe
 

تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ
ہمارا اپنا"Level" ھے✌️😎