#میری زندگی کے #اپنے اصول ھیں 💜
%
#کسی کے پیچھے #چلنا پسند نھیں ❤️😎
جو میرا ہے وہ ہمیشہ میرا ہی رہے گا ⚔️🤫
بات چاہے پیار کی ہو یا یار کی🥰🔥
"لفظوں" کی بناوٹ مجھے نہیں آتی"
"بہت بتمیز ہوں "سیدھی" سی بات ہے"🔥"
مخلص ھمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔۔۔
اور چمچے ہمیشہ بازی لے جاتے ہیں۔۔۔..
🌸✨♥️💯
"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌
_______💕💯
جینے😇 کا یہی انداز 😏رکھو جو تمہیں نا سمجھے🤔 اسے نظر 👀انداز ہی رکھو 🙄😎
دل سے بات کرنا اور دل رکھنے کے لیے بات کرنا
دل بھر جانے تک کا یہ سفر اذیت ناک ہے جاناں!
*°برا تو ہر کوئی ہے°👉*
*°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°*😍✌
*🥀اپنے آپ کو اہمیت دیں🥀😊*
*🥀آپ جیسا کوئی نہیں 🥀🔥💯.*


تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا💝🔥🌛
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے 😊
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊
😜😝😝😍😍😍
مجھے ایکgirl فرینڈ کی ضرورت ھے۔🙈
عمر:18سے20سال👸
قد:5فٹ4انچ💃گورا رنگ 👼تیخا نک👃 موٹی آکھ👀 پتلا لک
😁ایتھے رکھ 🤣
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
جو چاۓ کے دیوانے ہوں وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے💛•||
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو.
کافی دنوں سے میں نوٹ کر رھا ہوں کہ یہاں پہ کچھ بیخودہ پوسٹ اور کمنٹ کیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ بہت سارے ممبرز ناراض ہو کر دمادم میں ایکٹیو نہیں رھتے ۔تو میرے آپ لوگوں کو ایک نصیحت ہے ۔کہ یہاں پہ لوگ صرف refreshments کیلئے آتے ہیں ۔سو اسکو refreshments سمجھوں شادی سنٹر نہیں ۔اور غصے میں آ کر وہ الفاظ use نہ کرو جس سے کسی کی دل آزاری ہو ۔ائیندہ کیلئے کسی کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائینگی ۔دمادم رول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بغیر کسی وارننگ کے بلاک کر دیا جائے گا ۔جب بھی کسی نے آپ کو لمٹ میں رھنے کو کہا تو مہربانی کروں اس وقت غصے میں آنے کی بجائے کنٹرول کریں ۔خوشیاں بانٹوں دکھ دنیا خود بخود دیتی ہے ۔کسی کو ضرورت ہو ایسے چیزوں کی تو وھا سے حاصل کریں یہاں پر لوگوں کا جینا حرام نہ کرو
BaD_LiFe
لڑکیوں کو سردی اس لیۓ نہیں لگتی کیونکہ😂😁
وہ ہم خوبصورت لڑکوں سے جلتی ہیں 🙆😜



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain