Damadam.pk
BaXhi's posts | Damadam

BaXhi's posts:

BaXhi
 

*Hamster 🐹 update 😂*
*اجڑ گئے وہ باغ جن کے کروڑوں مالی تھے*
*گئے جب ودڈرا کرنے ایکسنچ پر تو سبکے اکاؤنٹ خالی تھے ۔۔۔۔۔۔۔*
*دس روپے دا گلاس جوانوں دس روپے دا*
*🤧😂*

BaXhi
 

"You're on earth. There is no cure for that"

BaXhi
 

It is not who is right, but what is right, that is important..

BaXhi
 

"The trouble with the world is that the stupid are cocksure and intelligent are full of doubt."

BaXhi
 

یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے خواب ہم بچپن میں دیکھتے تھے

BaXhi
 

پسند کو چھوڑنا بڑا مشکل ہوتا ہے اور
ناپسند کو قبول کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے اور یہ کر جانا اللّه کے بڑے شُکر کا مقام ہے ۔
"واصف علی وصف رح"

BaXhi
 

Akhri bar Poch Raha hun,
Gandhi Qameez ku nhi pehnta tha..

BaXhi
 

pagal ho Tum.. 💯

BaXhi
 

Free your
Mind from the
Past version
of you!...

BaXhi
 

اپنی زندگی خوشی سے گزارنے والے شخص کی وجہ سے اداس ہونا آپ کی بے وقوفی ہے
~مارک ٹوین

BaXhi
 

مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے... !
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے
...!!!

BaXhi
 

❝Sometimes you think that you want to disappear but all you really want is to be found.❞
~ Unknown

BaXhi
 

ہم برحال مسکراتے رہیں گے"۔۔"

BaXhi
 

بھیگی پلکوں پر نام تمھارا ہے۔۔

BaXhi
 

social media down again in Pakistan

BaXhi
 

فیس بک کا مالک بھارت میں ایک شادی پر مہمان بن کر آیا ہوا ہے اور ہمارے ہاں قرار داد پیش ہورہی ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب اور ایکس کو بند کردیں
ہم کدھر چل پڑے ہیں؟

BaXhi
 

جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔"

BaXhi
 

“Lafzon se shayad kabhi bayaan naa kar paaun,
Magar kabhi itminaan se dekhna aankhon mein meri,
tumhe apne liye beshumaar mohobbat dikhaayi degi in mein”

BaXhi
 

کب محبت سے دیکھتے ہیں مجھے
سب ضرورت سے دیکھتے ہیں مجھے
میں تو ان سے بھی پیار کرتا ہوں
جو حقارت سے دیکھتے ہیں مجھے
شعیب زمان

BaXhi
 

Where there is no value there's no respect.
Have a good day🤝