..ایک چیخ کے بغیر سناٹا جنم نہیں لے سکتا جب تک قتل نہ ہو مفاہمت کا وجود نہیں ہو ..سکتا نفرت کی کوکھ میں سے ہی محبت پیدا ..ہوسکتی ہے ..موت کے بغیر زندگی ظاہر نہیں ہو سکتی ,اور ناانصافی خودکشی کی ماں ہے اور خودکشی دنیا کی سب سے بڑی سچائی ...ہے ماتھے پر ثبت محراب سے برتر ، کائنات کے رموز سے بھی بالاتر اور افضل ، یہ خودکشی ہے جو نجات اور فلاح کی بہشت کا ..دروازہ ہے #پندرہ_کہانیاں #"دھند کے پیچھے شہر تھا" سے اقتباس
خاک اُڑاتی ہوئی راتیں ہوں کہ بھیگے ہوئے دن اوّلِ صبح کے غم آخرِ شب پوچھتے ہیں ایک ہم ہی تو نہیں ہیں جو اُٹھاتے ہیں سوال جتنے ہیں خاک بسر شہر کے سب پوچھتے ہیں ~ افتخار عارف
Whoever does good, it is to their own benefit. And whoever does evil, it is to their own loss. Then to your Lord you will all be returned. #Quran 45:15