خواتین سے درخواست ہے کہ دوپٹے کے پلو سے منہ نہ ڈھانپیں، ماسک لگائیں
یہ وائرس ہے، آپ کا جیٹھ نہیں
😏🤨
میں آخری بار پوچھ رہاہوں
کشتی وہاں کیسے ڈوبی
جہاں پانی کم تھا؟
😲🙄
نہیں ہے ترکِ محبت پر وە راضی
قیامت ہے کہ ہم سمجھارہے ہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
وہ سوچتے ہیں اب میسر نہیں آئیں گے ہم کو عاجز
ہائے انھیں بتلائے کون ہم روز ملتے ہیں
خوابوں میں
♥️♥️
وہ ابھی بھی کرتا ہوگا.......محبت
ہاں مگر!!!
کبھی کسی سے تو.......کبھی کسی سے
🙃😶
Hamari bewafai per bhi Woh itna pyar karte hain,
.
.
.
Agar ham ba wafa hote to kya hote....
کتنی جاں سوز حقیقت ھے تیرا نہ مِلنا
کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا
رات ہوتے ہی میری ہجر گزیدہ آنکھیں...
تیرے خوابوں کے تعاقب میں نکل جاتی ہیں
دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی..
اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے...
حفیظ ہوشیار پوری
میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا...
یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے
― ناصر کاظمی
تو پھر کیوں لوٹ کر ہر بار آ جاتی ہیں ساحل پر...
اگر ان کشتیوں کو عمر بھر پانی میں رہنا ہے...
خوشبیر سنگھ شادؔ
کبھی سانس لی جو خیال میں
تیری جلوہ گاہِ وصال میں
تو ہوائے فُرقتِ شہرِ دل
سرِ راہ گُزر مہک اُٹھی
Eid Mubarak
Wishing You and Your Family a very blessed *Eid-ul-Fitr*
regards:
BaXhi ❤️🙂😉
ہوں کہ جب تک ہے کسی نے معتبر رکھا ہوا
ورنہ وہ ہے باندھ کر رخت سفر رکھا ہوا
🌙رمضان مبارک
میری عمر بھی لگ جائے اُنکو ..
میرا دل لگا ہوا ہے جن سے ..
The biggest mistake in
relationship is giving
your heart 💓 to
someone who is
in need of
A BRAIN 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain