بھولنا میری عادت نہیں یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے وفا کرنا میرا اصول ہے موت آ جائے تو الگ بات ہے اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے
مُنیر نیازی ، میں اکیلا آدمی ہوں کبھی تعداد میں زیادہ ہو جاتا ہوں کبھی پھر اکیلا میں قصبے، شہر، رہنے کی جگہیں ایسی بنا لیتا ہوں جن میں میں خوش رہوں راستے میں املی، جامن، نیم اور اس قسم کے دوسرے پیڑوں سے گزر کر مانوس گھروں، بیٹھکوں شناسا چہروں کا ایک منظر سجا لیتا ہوں اس میں رہتا ہوں، اس میں پھرتا ہوں، بیٹھتا ہوں پھر کہتا ہوں "اچھا چلتا ہوں، بہت دیر ہو گئی ہے کل پھر اسی جگہ ملیں گے یا پھر کسی اور جگہ ،
میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے مری زمین میرا آ خری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں، اسکو بار ور کر دے #افتخار_عارف ❤️🌹🌹
جانتا بھی ھے یہ درزی, کہ ھے مفلس کا لباس پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ھے مسئلہ کچھ تو ھے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ھـے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain