اسلام علیکم میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزوں کو قبول فرمائے اور ہمیں عید کی خوشیاں منانے اور خوشیاں بانٹنے کی توفِیق عطا فرمائے آمین BaXhi
خودکواتنامضبوط بنالوکہ اندر کہرام مچاہو لیکن کسی کوبھی تمہاری توڑپھوڑ کاپتانہ چلےکیونکہ حقیقت میں کسی کوکوئی پرواہ نہیں ہوتی لوگ تماشائی ہوتےہیں خودکواہمیت دوگےتوہی لوگ بھی تمہیں اہمیت دیں گے زندگی کے آدھے غم انسان دوسروں سے غلط توقعات کر کے خریدتا ہے!!!