ساڈی سجنا یاد بھولا کے
کہیڑہ وے تو رب ہو گیا
✨🌹❤️
آپ یار بنا نہی رہندہ
لوکاں نو کہندا چنگی گلّ نہی
❤️🌹
میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا
اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے
مری زمین میرا آ خری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں، اسکو بار ور کر دے
#افتخار_عارف
❤️🌹🌹
پاکستان میں ہر تیسرا بچہ بچی کی کمی کا شکار ہے
😆😄
پھر غلط فہمی میں ڈلا گیا نہ
جاتے جاتے دیکھنا ضروری تھا؟
کہاں ملے گی مثال ۔۔۔۔۔ میری ستم گری کی...
کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں...
محسن نقوی
کہتے ہیں نہ کوئی حرف
" حرف آخر " ہوتا ہے
اور نہ کوئی شخص
"شخص آخر "
زندگی تیز چلتی ہے اور لوگ مناظر کی طرح
گم ہوتے چلے جاتے ہیں

جانتا بھی ھے یہ درزی, کہ ھے مفلس کا لباس
پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ھے
مسئلہ کچھ تو ھے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی
کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ھـے
خواتین سے درخواست ہے کہ دوپٹے کے پلو سے منہ نہ ڈھانپیں، ماسک لگائیں
یہ وائرس ہے، آپ کا جیٹھ نہیں
😏🤨
میں آخری بار پوچھ رہاہوں
کشتی وہاں کیسے ڈوبی
جہاں پانی کم تھا؟
😲🙄
نہیں ہے ترکِ محبت پر وە راضی
قیامت ہے کہ ہم سمجھارہے ہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
وہ سوچتے ہیں اب میسر نہیں آئیں گے ہم کو عاجز
ہائے انھیں بتلائے کون ہم روز ملتے ہیں
خوابوں میں
♥️♥️
وہ ابھی بھی کرتا ہوگا.......محبت
ہاں مگر!!!
کبھی کسی سے تو.......کبھی کسی سے
🙃😶
Hamari bewafai per bhi Woh itna pyar karte hain,
.
.
.
Agar ham ba wafa hote to kya hote....
کتنی جاں سوز حقیقت ھے تیرا نہ مِلنا
کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا
رات ہوتے ہی میری ہجر گزیدہ آنکھیں...
تیرے خوابوں کے تعاقب میں نکل جاتی ہیں
دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی..
اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے...
حفیظ ہوشیار پوری
میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا...
یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے
― ناصر کاظمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain