مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے... ! محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو ! چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے , محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں اور مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے ...!!!
فیس بک کا مالک بھارت میں ایک شادی پر مہمان بن کر آیا ہوا ہے اور ہمارے ہاں قرار داد پیش ہورہی ہے کہ فیس بک اور یوٹیوب اور ایکس کو بند کردیں ہم کدھر چل پڑے ہیں؟
جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔"
“Lafzon se shayad kabhi bayaan naa kar paaun, Magar kabhi itminaan se dekhna aankhon mein meri, tumhe apne liye beshumaar mohobbat dikhaayi degi in mein”