Damadam.pk
Baber66's posts | Damadam

Baber66's posts:

Baber66
 

پڑ گئی ٹھنڈ؟
چار دن کی چاندنی
پھر اندھیری رات
🤪

Baber66
 

🥹یہ ایک مَیں،🥀 کہ تِیری آرزُو ہی🤷🏻♀️ سب کُچھ ہے😒
وہ ایک تُو کہ😢، مِیرے سائے 🍂سے گُریزاں ہے🖤💔🍂🥀😔. . 😒 🍂 🍂

Baber66
 

follow 2 follow
??????

Baber66
 

مانا کہ آپ ہم سے، نہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے
😊
Love 💕 u 😘

Baber66
 

بھلے ہماری قسمت میں زندہ رہنا تھا، لیکن نشان اب بھی ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہم پر کیا گزری ہے۔ ...

Baber66
 

اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑنا تیرا
درد بن کر ہی سہی 🥀🥺 دل میں رہو گے..

Baber66
 

مہربانی😊🌹

Baber66
 

ہم سے ناجانے کیوں رنجشیں ہیں زمانے کو ..🖤🌸

Baber66
 

محبت آزمانی ہو تو بس اتنا ہی کافی ہے محسن!
زرا سا روٹھ کر دیکھو منانے کون آتا ہے !

Baber66
 

رشتے کم بنائیں
مگر دل سے نبھائیں
اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں
بہترین کھو دیتے ہیں

Baber66
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں !
آشنا آپھر ذرا...!
نا آ شنا ہو کر ملیں.....!!

Baber66
 

"زِندگی بہت چھوٹی سی ہے کُوشش کریں کہ کسی کا مَان اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹُوٹنے پائے وقت تو گُزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تَلخیوں کے نَقش باقی رہ جَاتے ہیں۔" 🙂💔🔥🥀

Baber66
 

وہ بہانے ڈھونڈ رھا تھا مجھ سے دور جانے کے
میں نے ناراض ھو کر اسکی مشکلیں آسان کر دیں😂😰

Baber66
 

مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!
ضِد بھی نہیں...!!
نہ ہی حُسن...!!
نہ ذہانت...!!
نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!!
لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!!
مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...!!
اور طلبگار بھی...!!
پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟
کیمسٹری...!!
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے...!!
بَس...!!
وہی کَمی بے چین رکھتی ہے..

Baber66
 

*_زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے....کہ جن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دور نہیں جاسکتے لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں بالکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے.... 💯🙂💗🙌🏻*

Baber66
 

میں خوش فہمیوں میں خوش تھا بہت
پھر اک روز
غلط فہمیوں سے نکالا مجھے اس نے

Baber66
 

تیسرے شخص کے آنے سے ہی رل جاتی ہیں
محبتیں اور دوستیاں بھی
✂️

Baber66
 

جاناں💔
تجھے تو سارے درد بتاے تھے
🔥🩸🍂
تیرا درد دینا بنتا نہی تھا

Baber66
 

تم نے جو کیا وہ تمہاری مرضی تھی…
اور میں نے جو سہا، وہ میری محبت♥️🍂
.
.
.
.

Baber66
 

خلوص بانٹتے بانٹتے جب خود خالی ہو جاؤ، تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے یک طرفہ بھی ہو سکتے ہیں🖤🥀