Damadam.pk
Baber66's posts | Damadam

Baber66's posts:

Baber66
 

کسی کو چھوڑنے سے پہلے یہ
ضرور سوچ لینا
کہ
اب تک اس کے ساتھ کیوں تھے

Baber66
 

Zidi Bawa
آ پ کا نظر آ نا علاج ہے میرے دل کا
سو میسر رہا کرو تاکہ میں جی سکوں 😔😢
۔Kitna takleef da hota hai wo lamha jb Hume shiddat s kse ko miss ke rhe ho or chahte hue b msg na kar sake🙂🙂

Baber66
 

*تم نہیں جان سکتے اُس لمحے کی اذیت🥀*
*جب یہ خیال آۓ کے تم کبھی نہیں مل سکتے۔😓*
۔
کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں..❤🩹🥺
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں...💔🔥🍂🤕🥀

Baber66
 

🥰اتنا قریب آؤ کہ جی بهر کے دیکھ لیں💞🥀
🥰شاید کہ پهر ملو تو یہ ذوق نظر نہ ہو 💞🥀
🥰یوں اترو میرے دل میں آنکهوں کے راستے💞🥀
🥰مجھ میں سما جاؤ نظر کو خبر نہ ہو 💞🥀
🥰میرے سامنے بیٹهے رہو میں دیکهتا رہوں 💞🥀
🥰رک جائے وقت کاش طلوعِ سحر نہ ہو💞🥀
🥀💞🥰 💓💓

Baber66
 

کہ زَبر نہیں زِیر ہو جا
کیوں کہ آگے پیش ہونا ہے🖤
#___Gul

Baber66
 

بہترین سبق
پسندیدہ ترین شخص
ہی دیا کرتا ھے

Baber66
 

اور جب معاملہ " تین " کا ہو جائے تو پھر کسی "ایک" کو گرہن لگ ہی جاتا ہے۔.....😢😢😰
۔
۔
دل ترستا ھے تو ترستا رہ جاے
مگر اب رابطے کی بھیک نہی مانگے گے

Baber66
 

جب تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
اک آواز دینا
ھم اکثر اکیلے رہتے ہیں

Baber66
 

اتنے فاصلے کے باوجود
میرے دل میں
سب سے اونچے مقام میں ھو تم

Baber66
 

ہر دوست
ہمارا
خیرخواہ نہیں ھوتا
بلکہ
ھر خیر خواہ ھمارا دوست ھونے
کا
حقدار ھوتا ھے

Baber66
 

پرانے دلوں کو آباد کرنے کی کوشش کریں تبدیل کرنے کی نہیں 💔🔥
ایک
کام ھم روز کرتے ہیں
جہاں
قدر نہی وہاں فکر ھم کرتے ہیں

Baber66
 

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے".🖤
#
اب کہتا ھے بھول جاؤ مجھے
ہاے جب وہ حفظ ھو گیا مجھے

Baber66
 

وہ شخص بدل گیا
مجھ کو بدلنے کے بعد
💔
✍️
نا جانے کون ھے جو بن گیا منزل تیری
ھم تو راستوں کی طرح تیری فرموں میں رہ گئے

Baber66
 

اگر من پسند شخص کے دل میں آپ نہی۔
تو پھر جتنا مرضی گڑگڑا لو توجہ نہی ملے گی
۔
یہی حقیقت ھے
اب سمجھ آ رھی ھے

Baber66
 

تم جس عورت کو سوچ کر روتے ھو نا🥺
وہ تمہارے بارے کسی اور کو بتا کر ہنستی ھے
😢😰
۔
تُو خوش ھے یہ خبر بہت ھے مرے لیے ....
تُو کس کے ساتھ ھے یہ مرا مسئلہ نہیں ....
🖤
S

Baber66
 

کرتا تھا میرا واعظ مجھ کو نصیحتیں
اب عمل کے میدان سے خود ہی فرار ہے
(صابر سیال)
نصیب اچھے ہوں تو چناؤ بھی اچھے ہو جاتے ہیں۔۔ 🥀🔥🩸
۔
سنا ہے بہت بارشیں ہونے کو ہیں تمھارے شہر میں
زیادہ بھیگنا مت غلط فہمیاں دھل گئی نہ
تو ہم بہت یاد آئیں گے 🥀

Baber66
 

میں نے خوابوں کو رنگ دینا تھا، وہی خواب راکھ ہو گئے، جنہیں سوچ کر مسکراتا تھا.
وہی لمحے خاک ہو گئے!",🥲
۔
میں تیری ذات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں
جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے

Baber66
 

میلیاں اَکھاں دھو نہ لئیے؟
کسے بہانے رو نہ لئیے؟
ایتھے اوھنُوں تکیا سی میں
ایتھے جھٹ کھلو نہ لئیے؟
ہنجواں دے فئیر موتی لے کے
تازہ ھار پرو نہ لئیے؟
نپیاں خورے پانی نکلے
تھل دی ریت ای چو نہ لئیے؟
آپ اوہ ھتھیں پھٹ دیوے تے
اک دی تھاں تے ، دو نہ لئیے؟♥️

Baber66
 

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے تو عام ہی سمجھ لیا 🙂❤️🩹🥀

Baber66
 

تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے
🌹✨
تم سے بات نا کروں تو میری
دنیا اداس🪓 ھو جاتی ھے