میں نے اس کو "سلام" لکھ بھیجا ہال "دل" تمام لکھ بھیجا میں نے پوچھا تیرے "ہونٹ" کیسے ہیں اس نے "لفظ" جام لکھ بھیجا میں نے پوچھا تیرے "بال" کیسے ہیں اس نے قربت کا "انعام" لکھ بھیجا میں نے پوچھا اتنا "تڑپاتے" کیوں ہو اس نے "جوانی" کا انجام لکھ بھیجا میں نے پوچھا "ملاقات" کب ہو گی اس نے "قیامت" کی شام لکھ بھیجا میں نے پوچھا تجھے "نفرت" کس سے ہے اس نے میرا ہی "نام" لکھ بھیجا
ہر روز ہر وقت ہر جگہ شاید میں آپکے ساتھ نہ ہوں لیکن "میرا خلوص" "میری سوچ" "میری دعائیں" "میری محبت" اور میری نیک تمنائیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہیں گی اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے "آمین"
Aoa Ham sab doston ne aik kam ka aghaz kiya he.jis main ap ki help ki zroort he.hm chahty hen k ramzan sharif men eid se pehly hm sab mil kr nabi pak(s.w.w) ko 5 arb drood pak ka tohfa pesh kren.is msg ko itna phelayen k 30 ramzan tk forwrd hota rhy or sb logon tk pohnch sky....3 baar drood parh k agy forwrd kr den. Thanks....
فرینڑز غزل وہ ہنسنا وہ رونا اور رلانا وہ روٹھنا اور منانا وہ ایک دوسرے کی چیز چھین کر کھانا پانی پی کہ جو بچ گیا وہ دوست پہ گرانا وہ پریشانی میں حوصلہ بڑھانا وہ نکل اتارنا اور خود ہی مسکرانا لکھ لکھ کر کرنی باتیں وہ کہنی مار کے بلانا کبھی روٹھنے پہ سوری کہنا کبھی ذد پہ اڑ جانا ہر بار دینا لاسٹ وارننگ اور پھر سے مان جانا بڑا مشکل ہے یار تم دوستوں کو بھول جانا Miss you 💖friends💖 And Miss my school time
محبت پانے کا نہیں بلکہ کھونے کا نام ہے محبت آہوں سسکیوں اور محرومیوں کے سوا کچھ نہیں۔یہ سراب ہے دھوکہ ہے یہ جاننے کے باوجود بھی کہ اس منزل کی کوئی راہ نہیں اور اگر ہے تو اس تک پہنچنے کے لئے غموں اور دکھوں کے پہاڑ عبور کرنے پڑتے ہیں کوئی خوش قسمت ہی ہو گا جو اپنی منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے اتنا سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہم انسان محبت کر لیتے ہیں شاید محبت کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے💔💔💔