Damadam.pk
Babi-786's posts | Damadam

Babi-786's posts:

Babi-786
 

ہم نے آیات کریمہ کا سلسلہ 250,000,000بار شروع کیا ہے "لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین" دنیا میں کورونا وائرس سے امن کے لئے۔صرف ایک بار پڑھیں اور اسے تمام مسلمانوں کے رابطے پر آگے بھیج دیں اور براہ کرم یہ رکنا نہیں چاہیے۔اللہ تعالہ ہم سب کو اچھا بدلہ دیں۔جیسے ہی آپ کو موصول ہو جائے جلد ہی آگے فارورڈ کر دیں۔
شکریہ

Babi-786
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ اسے ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھئے

Babi-786
 

فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری
تو تمہیں حق ہے دوریاں بنا لو ہم سے

Babi-786
 

جو لوگ ہمیں نظر انداز کرتے ہیں نہ
ہم ان کو نظر آنا ہی چھوڑ دیتے ہیں

Babi-786
 

میری چاہتوں کی شام اس دن حسین ہو جائے
جب میں تمہیں مانگوں اور ہر طرف آمین ہو جائے

Babi-786
 

مجھ کو مارا گیا ہے نفرتوں سے
مجھ پہ الزام تھا محبت کا

Babi-786
 

اسے کہنا بہت یاد آتی ہے تیری
اور
یہ بھی کہنا ابھی تک میرا کوئی نہیں ہے

Babi-786
 

سچ میں بہت پسند ہے میرے یار
تیری حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا

Babi-786
 

جانے والے نے تو یہ بھی نہ سوچا ہو گا
جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں ان کا کیا ہوگا

Babi-786
 

توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے
اساں تیریاں کیتیاں بھل گئے آں
تینوں شوق جو سی سانوں رولنڑ دا
آ ویکھ تا سئی اساں رل گئے آں

Babi-786
 

کبھی جو بچھڑنا چاہو تو یہ سوچ لینا
میری سانسوں کو تیرے بن چلنا نہیں آتا

Babi-786
 

میں تیرے پاؤں کی مٹی کے زرے کا زرا
پاؤں تلے ہی رکھنا کہیں اڑا مت دینا

Babi-786
 

جسم میں درد کا بہانہ بنا کر
ہم ٹوٹ کر روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

Babi-786
 

تمہیں رکھا ہے دل کے اس مقام پر
جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے

Babi-786
 

جو نبھا نہ سکے۔۔۔۔۔۔۔رسم محبت
اسے کھہ دو۔۔۔۔۔۔۔کسی کے جذبات سے کھیلا نہیں کرتے

Babi-786
 

ہر موڑ پہ مل جاتا ہے ہمدرد کوئی
مزا
تیری بستی میں اداکار بہت ہیں

Babi-786
 

!!!بسایا ہی نہیں کسی کو
!!!تیرے سوا
!!!لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں

Babi-786
 

تیری کمی بھی ہے تیرا احساس بھی
تو دور بھی ہے مجھ سے اور میرے پاس بھی
خدا نے یوں نوازا ہے تیری دوستی سے
خدا کا شکر بھی ہے اور خود پہ ناز بھی
ویسے تو دنیا میں بہت سے دوست ہیں
مگر تو سب سے پیارا بھی ہے اور خاص بھی

Babi-786
 

....ہماری سلطنت میں
.....خوبصورتی نہیں
.....کرداد کے سکے
........چلتے ہیں

Babi-786
 

تیرے باد کون روکے گا مجھے
ہم جی بھر کے خود کو برباد کریں گے