Damadam.pk
Babi-786's posts | Damadam

Babi-786's posts:

Babi-786
 

معلوم نہیں انہوں نے کیا کہا ہو گا
جاتے وقت کے الفاظ بھی نصیب نہ ہوئے

Babi-786
 

پیار ایسا سبجیکٹ ھے جو سکول میں نہیں
پڑھایا جاتا
لیکن ہر بچا اسے کمپلسری سمجھ کر
اس میں ٹاپ کرنے کی کوشش کرتا ہے

Babi-786
 

جسے دیکھ کر جیتے تھے
غالب
وہی مار دے گا کبھی سوچا نہ تھا

Babi-786
 

عشق میں درد ہوتا ہے
صاحب
دور رہو اس سے تباہ ہو جاؤ گے

Babi-786
 

زندگی بےکار ہو چکی
غالب
عشق نے نکما کر دیا

Babi-786
 

اب تو زندگی بھی
موت سے کم نہیں

Babi-786
 

تیرے شہر تے تیری زندگی چ دن آخری اے
میرا
اج تو باد چہرہ نی دیکھنا پینڑا میرا
میں عشق کیتا سی تے تو وپار
غلطی تیری نئی غلطی تا میری سی
کیونکہ
توں نئی میں تینوں پیار کیتا سی

Babi-786
 

کچھ لوگ چاندی کی طرح ہوتے ہیں
سستے میں مل جاتے ہیں
کچھ لوگ سونے کی طرح
جو ہر کوئی نہیں کوئی کوئی لے سکتا ہے
اور ہیرا اتنا قیمتی کہ کوئی سوچ نہیں سکتا
لیکن کسی نے اسے ٹھکرا دیا

Babi-786
 

دل بےقرار سا ہو جاتا ھے
جب تم اس دل کو یاد آتے ہو

Babi-786
 

اے دل بھول جا انہیں
وہ بڑے لوگ ہیں
مطلب سے یاد کرتے ھیں

Babi-786
 

رات کو نیند نہیں اتی
دن کو چین نہیں اتا
دل سے پوچھا کیا یہی پیار ھے
دل نے کہا دمادم کی وجہ سے سب کا یہی حال ھے

Babi-786
 

محبت میں محبت کو محبت تو نہیں ملتی
محبت میں محبت کو محبت چھوڑ جاتی ہے

Babi-786
 

پل پل انتظار کیا اس پل کے لیے
وہ پل ایا بھی تو اک پل کے لیے
اب ہر پل دعا ہے اس پل کے لیے
وہ پل پھر ائے اک پل کے لیے

Babi-786
 

زیادہ ارزو تو نہیں بس اتنی سی التجا ہے
یا رب کریم
جس پل میں میرا یار خوش ہو وہ پل کبھی ختم نہ ہوں

Babi-786
 

جب تم او گے ساون کی گھٹا چھائی ہو گی
موسم کے فرشتے سے میری بات ہوئی ہے

Babi-786
 

بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
جو بھی ہو یار تو اخر یار ہوتا ہے

Babi-786
 

عدالت عشق کی ہو گی
مقدمہ حسن کا ہو گا
گواہی میرا دل دے گا
مجرم تیرا پیار ہو گا

Babi-786
 

حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ذد نہ کر
ہمیں پتا ھے تیری وفا کی ڈگری جعلی ھے

Babi-786
 

کیا خاک ترقی کیتی اج دی دنیا نے
مریض عشق تا اج وی لاعلاج بیٹھے نے

Babi-786
 

تم جیسا اگر کوئی ہوتا اس جہاں میں
یقین مانو پھر بھی وہ تم جیسا نہ ہوتا