💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
تُمہارا ساتھ تھا ایسا کہ جاں مہکتی تھی
تُمہارے بعد جو گزُری ، وہ جان پہ گزُری
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
can u follow 😳
Good morning
follllow 😃😃😃😍😍😍😍
بے سبب آوارگی مصروف رکھتی ہے مجھے
رات دن بیکار پھرنا مشغلہ میرا بھی ہے
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️
ہر دور کے غاصب پہ مُنافق پہ تبرا۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹے پہ بھی جھوٹے کی حمایت پہ بھی لعنت😉
آج سارے لاڈ پورے کیے میں نے
اس کا بیٹا ملا تھا سکول جاتے ہوئے
وابستگیاں خوار کر دیتی ہیں یہ نہ رکھا کرو کسی سے...🥀😔 ۔
YAHA PY 20 years ka kon hy?
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
-🥀
ہائے تیرے پ ان پر تل ہے یعنی ان کو بھی چومنا ہوگا
اپنی تاریخ کا ستارہ ہوں
روشنی دوں گا چاند سا ہو کر