اُسکی ایک تصویر میں نے کھینچی تھی! 🔥
اب وہ تصویر...........کھینچتی ہے مُجھے!
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اور ہم سیاہ بخت لوگ
کچھ دن آباد رہ کر اُجڑ جاتے ہیں 💔🔥
*شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔*
*یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤*
یہ میری محبت اور اسکی نفرت کا معاملہ ہے۔
اے میرے نصیب تو بیچ میں دخل اندازی مت کر۔
محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب....
میری تو جان بستی ہے آپ میں💞😘🥀🥀
زندگی ملی تو کیا ملی بن کے بے وفا ملی
اتنے میرے جرم نہ تھے جتنی مجھ کو سزا ملی۔
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀