یہ رکـھ رکھاؤ ہمیـشہ سـاتھ رہے گا میــرے سنـہری آنچل سنگ جھمکے ضـرور پہنوں گـی!!
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے...
شام سورج چرانےوالی تھی...
شہر کا شہر ہی خوبصورت ھے۔۔۔۔
واہ ظفر وال تیری کیا بات ھے۔۔۔۔
یہ لکیریں نہیں..... دراڑیں ہیں
ان میں قسمت نہیں، مشقت ہے
🔥😥✌️
جون پڑھتے ہو.... 🔥
نصرت سنتے ہو.... 🍂
''لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ہے''....💔
ســچ پوچھتے ہـو تو اک بات کہـوں
تماشا ہے جسمـوں کا محبت مـــر چکی ہے اب....!!!!
😥
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئےتو فقط ہم سے کیجئے
مدتوں بعد طبیعت _____ ہے شگفتہ خاطر
آج یوں ہی دسویں جماعت کے صنم یاد آئے...🔥🖤
```جاتے جاتے وہ کس لیے پلٹی
اب ستائے گا یہ سوال مجھے____!!```
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے
کس قدر نازک ہے وہ پری زاد 😌🥰
پائل پہنی تو چھن چھن سے ڈر گئی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا
اس نے جب پوچھا ۔۔۔ کیسے آنا ہوا