Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

بات تو ہے عام سی، پر اتنی بھی عام نہیں
سب کی خوشیاں مل جاتی ہیں، میرا حصہ کھو جاتا ہے

Baloch-@-Sain
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

Baloch-@-Sain
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔

Baloch-@-Sain
 

کل کا دن ہائے کل کا دن ہے جون
کاش اس رات ہم بھی مر جاتے...
جون ایلیا

Baloch-@-Sain
 

ہم ہیں کمبخت اجڑے ہوئے بیچارے لوگ،
صائم ❤️
مانگیے جو ہم سے تو ، فقط پناہ مانگیے. 🙏🏻

Baloch-@-Sain
 

تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے
🔥🌝

Baloch-@-Sain
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

Baloch-@-Sain
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

Baloch-@-Sain
 

وہ کہتے تھے تم سے بچھڑے گے تو مر جایں گے
۔
انھے تو بخار تک نا ہوا ‼

Baloch-@-Sain
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Baloch-@-Sain
 

اے خدا اپنی دنیا میں ایک اور کمال کر
یا عشق آسان کر یا خودکشی حلال کر
💔😭

Baloch-@-Sain
 

تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!.....

Baloch-@-Sain
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا 😢

Baloch-@-Sain
 

*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
🔥🔥

Baloch-@-Sain
 

سنو دھڑکن تھم سی جاتی ھے
💕💕💕 💕💕💕
اج بھی لبوں پے تیرا نام انے سے

Baloch-@-Sain
 

*یاد اُسے نہیں کہتے جو تنہائی میں آئے*۔۔۔۔
*یاد اُسے کہتے ھے جو بھری محفل میں آئے اور تنہا کر جائے*۔۔

Baloch-@-Sain
 

❤محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا❤
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔❤

Baloch-@-Sain
 

💔جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو💔

Baloch-@-Sain
 

-
!!______او #شاکر لوک تباھہ تھی گئے_____!!
!!______جنہاں پیار دا بستہ چایا______!!
-

Baloch-@-Sain
 

اس لڑکی میں وہ تمام ادائیں ہے
جس کی تمنا ایک گنہگار کرتا ہے