موڈ کی بات ہے 😏 کبهی کبهی 😌
*"محبوب"* 😘 بهی زہر لگتا ہے 😳
ادائیں نہ دیکھایا کر _کچھ لحاظ بھی کیا کر💕
کمزور دل والا ھوں __کچھ تو خیال کیا کر💕😍
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ💔
ﮨﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤
😇
مسکراتے ہوئے میں بات بدل دیتا ہوں
جب کوئی مجھ سے مرے دل کا حال پوچھتا ہے.
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕
میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتا ہوں ...
کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا ...😝
مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !
میں ہنس ہنس کہ رو دیتا ہوں
صاحب
مجھ سے روٹھے ہوے رہتے اکثر میرے مناۓ ہوے لوگ
الفــاظ گـواہ ہــے کــہ ہـم بــرے ہیـں
اور وقـــت گــواہ ہــے وجــہ تــم ہـو
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
نیندوں کے ، احسان اٹھائے
پھر بھی تیرے خواب نا آئے _____!!!
ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں
*بہت خاص ھیــــں وہ لوگ .... جو وقت آنے پر وقت دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا ..
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖میاں 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل___!!!
کوئی ایک بھی تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں___!!!
kiya kaha badal gya hn
balouch
acha tum ne jo mar dia
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain