Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔

Baloch-@-Sain
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

Baloch-@-Sain
 

سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥

Baloch-@-Sain
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Baloch-@-Sain
 

چپ چاپ جو بیٹھا ہوں تو کچھ آداب ہیں میرے..!
میری فطرت میں بغاوت بھی غضب کی ہے..!

Baloch-@-Sain
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔

Baloch-@-Sain
 

جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔

Baloch-@-Sain
 

آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
جون ایلیا

Baloch-@-Sain
 

دل کا تیری چاھت میں عجب حال ہوا ہے"
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند'

Baloch-@-Sain
 

یاد آتے ھیں اُف گناہ ، ڪیا ڪیا مُحسن ،
ایک محبت ڪر لی , دوسرا تم سے ڪر لی ___
محسن نقوی✍️
#

Baloch-@-Sain
 

اب وہ حالات ہیں کہ ذِلت بھی گوارہ ہے مجھے
ذِندگی تو نے کہاں گھیر کے مارا ہے مجھے💔

Baloch-@-Sain
 

میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں

Baloch-@-Sain
 

تباہ کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر دیدار نہ کرتے___❤.

Baloch-@-Sain
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__

Baloch-@-Sain
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو..!
جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں..!

Baloch-@-Sain
 

لڑکی👩 دکاندار سے😋
یہ باندری کتنے کی ہے__😅😅
دکاندار محترمہ یہ شیشہ ہے!😃😃
😳😳😳

Baloch-@-Sain
 

لڑکیوں کی اُردو!
میڈم یہ بینچ چوں چوں کر رہا ہے.
اگر ٹوٹ گیا تو کہیں ہم تھلے نہ ڈِگ جائیں
😂😂😷😷

Baloch-@-Sain
 

damadam pe kisi ki id search krte ho
??????
me yes har wqt

Baloch-@-Sain
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Baloch-@-Sain
 

اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا مجھ میں بُرائی کیا ہے .💘💔💔