Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

وہـــــی ہوا نا بـچھـــــڑنے پے بات آ پہنـــچـــی،
تجـــــھے کہا تھا، پـــرانے حســـــاب رہنے دے ،

Baloch-@-Sain
 

SHEEZa88 ne apko invite kia
- 9 mins ago
ab kiya kron inko kon smjhae men larikyon se bat nh krta sorrrrrrrrry

Baloch-@-Sain
 

میں ہنس ہنس کہ رو دیتا ہوں
صاحب
مجھ سے روٹھے ہوے رہتے اکثر میرے مناۓ ہوے لوگ

Baloch-@-Sain
 

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!

Baloch-@-Sain
 

عصر کے وقت میرے پاس نہ بیٹھ
مجھ پہ اک "سانولی" کا سایہ ہے
ع ز

Baloch-@-Sain
 

کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی
گے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی😏💔🔥

Baloch-@-Sain
 

قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ صاحب ۔!!!
لوگ کاندھوں پر اٹھا لیں گے💔💔💔
"

Baloch-@-Sain
 

#اپنی جان بی ________ وار دو نذرانہ میں
#کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ

Baloch-@-Sain
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ💔
ﮨﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤
😇

Baloch-@-Sain
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘

Baloch-@-Sain
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

Baloch-@-Sain
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔

Baloch-@-Sain
 

سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں___________

Baloch-@-Sain
 

وفاداری وفاداروں کا فن ھے۔۔۔۔۔۔
مگر میں ان سے بہتر کر رہا ھوں

Baloch-@-Sain
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

Baloch-@-Sain
 

🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ع ش ق💔
tmam doston ke nam

Baloch-@-Sain
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

Baloch-@-Sain
 

لے ﮈوبی مجھکو پکے گھر کی خواہش*
میں اپنے گاؤں کے کچے مکاں سےبھی گیا

Baloch-@-Sain
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.

Baloch-@-Sain
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤