دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!
تو جیت کر بھی رو پڑے گا
هم تجھ سے ایسا ہاریں گے😏
تیری آنکھوں نے ایسا درد پھونکا تھا مجھ پر
سزائیں بھول گیا ہوں سب قیامت کی
koi sindhi
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣
دو لفظ تسلی کے جس نے بھی کہے ہم کو.
افسانہ سنا ڈالا تسویر دکھا ڈالی💑
ہائے وہ آخری سفید لباس
صدمہ - چیخیں - میت - جنازہ
99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی😘😘😆😅
لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
agree???😂😂😜😝
کہیں تو لکھتی ہو گی وہ اپنے دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہو گا
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💕
A)..
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔
کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ.
: مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو...
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں...
مر جاوں گا _____ چند دنوں تــــــک______!!
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا...!!
.صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا__!!
پھرکون لٹے گا عشق میں , پھر کون کرے گا محبت ایسی__!
ہم نے نہ رکھی تیرے سواکسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی بہت ہے زندگی بھر تڑ پانے کے لیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain