Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ....

Baloch-@-Sain
 

اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ھوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے...💕

Baloch-@-Sain
 

جب مجھ سے دل بھر گیا اس کا ...!
تو اس کو اپنی عزت یاد آنے لگی ...!

Baloch-@-Sain
 

بھول بیٹھا ہوں اپنی اوقات میں بنا ہوں کس نا پاک سے
بخشش کی ہے اُمید تم سے تیرے بعد بے ٹھکانہ ہوں۔

Baloch-@-Sain
 

ہم جھوٹی تسلی کو _______اقرار نہیں کہتے
صاحب ,,,,!!💘💘
جو درد کو نہ سمجھے _____ اسے ہم یار نہیں
کہتے _,,,!!💙💙

Baloch-@-Sain
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے
❤معصوم❤

Baloch-@-Sain
 

قسم سے کوئی شوق نہیں تھا ______محبت کرنے کا........ ..!!!
وہ تو دیکھا تجھے........... دل بغاوت کر بیٹھا..

Baloch-@-Sain
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Baloch-@-Sain
 

مسکـــراہــٹ کے پردے میں چھــپا ہے دل کا درد
کسے خبـــر کہ ٹـــوٹ کے بکھــــرے ہیں کتنا ہم

Baloch-@-Sain
 

مسکـــراہــٹ کے پردے میں چھــپا ہے دل کا درد
کسے خبـــر کہ ٹـــوٹ کے بکھــــرے ہیں کتنا ہم

Baloch-@-Sain
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو

Baloch-@-Sain
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

Baloch-@-Sain
 

نَس بھی کاٹ بیٹھا ہوں اپنی___
کمبخت مَرتا،، پھر بھی نہیں ہوں میں……
💔 💔

Baloch-@-Sain
 

کیا کیا عقلوں شکلوں والے اُس کے سامنے آتے ہیں
آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی پکی اپنے یار کی ہے

Baloch-@-Sain
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

Baloch-@-Sain
 

#میرے__لفظوں کو تھوڑا دھیان سے پڑھا کرو
میں نے سچ میں #اپنی__زندگی برباد کی ھے

Baloch-@-Sain
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،

Baloch-@-Sain
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر.
اے دوست
ھم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں اسے..😏

Baloch-@-Sain
 

کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
🔥🔥

Baloch-@-Sain
 

میرے لفظ سُولی تک لے جاتے ہیں..
شاعری نہ چُرانا___مارے جاؤ گے..
جون ایلیا