Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Baloch-@-Sain
 

خود کو تیری یادوں کا غـــــلام کر دیا 💔
تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا 💔

Baloch-@-Sain
 

وہ ساتھ تھا ہمارے ، یا ہَم پاس تھے اس کے
وہ زندگی كے کچھ دن ، یا زندگی تھی کچھ دن

Baloch-@-Sain
 

good bye for some hours

Baloch-@-Sain
 

وہ ساتھ تھا ہمارے ، یا ہَم پاس تھے اس کے
وہ زندگی كے کچھ دن ، یا زندگی تھی کچھ دن

Baloch-@-Sain
 

جوبیمار محبت ہیں دواخانہ نہیں رکھتے
مریضوں کےلئے کوئی شفاخانہ نہیں رکھتے
خداکی ذات پرکتنا بھروسہ ہے پرندوں کو
جواپنی چونچ میں کل کے لئے دانا نہیں رکھتے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Baloch-@-Sain
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم..💗
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں.

Baloch-@-Sain
 

*کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے*
*میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا*

Baloch-@-Sain
 

راستہ چلتے چلتے رو رو کر هم سے پونچھا پاؤں کے چھالوں نے😶
بستى کتنى دور بسائى ہے پیار کرنے والوں نے😔

Baloch-@-Sain
 

sorrrrrrrry to All men kisi ko follow nh kronga

Baloch-@-Sain
 

koi mujhe smjhae ye follow men kiya inam rakha hai

Baloch-@-Sain
 

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے 🥀
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے 🍃
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں 🍁
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے 💔🌸

Baloch-@-Sain
 

سوجی آنکھیں ننگے پاؤں بال بکھرے ہیں
آ دیکھ تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں

Baloch-@-Sain
 

کیوں کر کے شاکر ٹُر گے ہو..!!
ہر رات اداس غریباں دی..!!

Baloch-@-Sain
 

نفرت لاکھ سہی اس کو میری ذات سے لیکن
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو ہو گا

Baloch-@-Sain
 

خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم

Baloch-@-Sain
 

*ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂*
*مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂*

Baloch-@-Sain
 

اک درد ہے جو چائے میں ملا کر
ہم چپ چاپ پیئے جاتے ہیں____!
❤🌸☕

Baloch-@-Sain
 

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے.

Baloch-@-Sain
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____