جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
وہ ہنستا ہے ______تو مل جاتا ہے مجھے سکون
.
وہ شخص میرا انتخاب ہے, اسے کوئی اداس نا کرے
mujh se follow ki umeed na rakhe koi
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
اگر تم بھو لنا چا ہتے ہو تو بھو ل جاؤ
ہمیں تمہیں بھلانے میں شا ید زمانہ لگے
خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
ہزار شکوے ۔ کئی دنوں کی بے رخی
بس اُن کی اک ہنسی ۔ سب رفع دفع ۔❤
hum se kisi ne kaha ke itni sad poetry q krte ho
baloch sahab
hum ne kaha bas dard bayan nh kr pate poetry men likhty hain
us ne kaha mujhe pe aitbar kro
B@loch
hum ne kaha jaen ye mazak pasnd nh humko
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟ 😢😢😢
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!😊😊
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!🤙🤙
...😑 اب جب بهی آؤں گا 😞...
...😟 یاد ہی آؤں گا 😶...
دشمنوں سے گِلہ سُنا ہے تیرا،
تُو مجھے اور پیارا ہو گیا ہے.
❤️
"____وہ بھی نہ ہوئے____💕_____اپنے
"____اور دل بھی گیا__👐__ہاتھوں سے💓💓
new here
iam new here
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
کتنا آساں ہے ــ مشورہ دینا.."-❤🔥
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
*ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں*
*جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں 🔥🥀❤️*
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain