Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__
"کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.

Baloch-@-Sain
 

تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں

Baloch-@-Sain
 

*جو لوگ درد کو سمجھتے ھیــــں وہ دوسروں کے لیے درد کی وجہ نہیـں بنتے .....!!!*💞💞💞

Baloch-@-Sain
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Baloch-@-Sain
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤

Baloch-@-Sain
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞

Baloch-@-Sain
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا

Baloch-@-Sain
 

شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر۔۔۔۔۔!

Baloch-@-Sain
 

jumma mubark

Baloch-@-Sain
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😂😂😂

Baloch-@-Sain
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری😄😄
Sain khud