*اسلام علیکم*
*صبح بخیر*
*اور امیدوں کے پیالے اللہ کے سوا کون بھر سکتا ہے .❤*
*(اللہ کے سوا کسی اور سے امید لگانا کفر میں آتا ہے )۔۔۔۔۔۔۔*
*اسلام علیکم*
*صبح بخیر*
*اور امیدوں کے پیالے اللہ کے سوا کون بھر سکتا ہے .❤*
*(اللہ کے سوا کسی اور سے امید لگانا کفر میں آتا ہے )۔۔۔۔۔۔۔*
آنکھ پرنم ،اشک زم زم، سانس مدھم،وقت ہے کم...!!
وصال راحت،ہجر ماتم،رقیب قاتل،موت مرھم...!!
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
شوق میں کچھ نہیں گیا💔
مگر شوق کی زندگی گئی ❤
"بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا،
"ساقی"
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے..!!
ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﺅ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ..
مرشد
ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤں گا
💔
پھر رؤ گے ہم سے بات کرنے کو💔
آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں
.... #ساقی...!
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکھتا...
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر Arsa
سے.❤
کبھـی فُــرصــت مــلی تــو میــں پھـر جــی لُـوں گا
آج اُسـں کـی مُســـــــــــــکراہـٹ پـر مـر جـانـے دو❤
ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ـــــــــــ*
ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﺳﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ_____*
❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤
#دنیا_کھیلتی_رہی_ہم_سے_تاش_کے_پتوں_کی_طرح
#جو_جیتا_اس_نے_بھی_پھینکا_اور_جو_ہارا_اس_نے_بھی_پھینکا
عورت عقل ناقص ہے اس سے غلطی ہوجائے معاف
کیجئے
عورت مٹی سے نہیں بنی احساس سے بنی
ہے اسکا احساس کیجئے ۔۔۔۔♥😊👌🏻💯
کھو کر تیرے حسین جلوؤں میں اے جانِ جاناں
پھر مجھے میرے آقا نہ کچھ میری خبر ہو .....
نہیں پھر کوئی تمنا مجھے کسی در کی .........
اُدھر ہو میرا قبلہ میری سرکارؐ جدھر ہو _____!!!
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
💞💞💞
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔. 💞💞💞
یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!🔥🔥
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!🔥🔥🔥🔥
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain