*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
❤یاد وہ نہیں جو تنہائ میں آۓ .......
یاد وہ ہے جو بھیڑ میں تنہا کر دے...❤
Mohabbat Farz Jaisi Hai Nibhaana Seekh Jaoge Dilo Pe Qarz Jaisi Hai Chukaana Seekh Jaoge Labo Pe Phool Jaisi Hai Khilaana Seekh Jaoge Nazar Mein Aag Jaisi Hai Lagaana Seekh Jaoge Tum Tak Faasla Jo Hai Mitaana Seekh Jaoge Kabhi Jo Dil Mein Aa Beithe Zamaana Bhool Jaoge
💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو,, _____*❤!!
👉!,,
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر,, ______*❤!!
بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!
❤
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!
ہم فقیروں کو کچھ تو دو صاحب
کچھ نہیں دے سکو تو طعنے دو
❤❤ہنستا کھیلتا لڑکا کسی دن آہ بھر لے گا
تختی پر لکھا جائے گا اداسی کھا گئی اس کو❤
خواہش زندگی بس اتنی سی اب ھے ہماری💕
کہ ساتھ تیرا ھو اور زندگی کبھی ختم نہ ھو💕
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ھوتی ہے۔۔۔
وہبھی روتے ھیں کتابوں میں چھپا کر چہرے۔۔۔۔
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔💔
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ❤🌹
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے❤🌹
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••
JoKER صاحب
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••
*ھم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ھیــــں ... اور صحیح لوگوں کا ھمیشہ دل دکھاتے ھیــــں .....!!!*💞💞 i JOKER boY
دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں. ⊱
♥ میاں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ♥
☜╣ JOKER boy╠☞
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
❤❤❤
*💔تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💔*
*💔ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💔*
*💔ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💔*
*💔جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain