میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے
یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن🥺🥺
اگر ہماری یاد آئے تو معفرت کے لیے دعا کرنا😏😏
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
◄✿(◥ 💋_💋_ ◤✿►
┅┄┈•※ ͜✤✤͜ ※•┄┅
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊ ☽
┊ ┊ ☆
💕💞 Lovely Boy✿
🌹✧❥✺ ᬼ❃┉❃ ᬼ✺❃❥✧🌹
-"😍🙄🎀"-
~ ° کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
' تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀`
°
شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو...✋✋
درد جس کا بھی ! ہو درد ناک ہوتا ہے...💔💔💔
💔
رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی
دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں ❤
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
#غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے...
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
خدا کسی کو کسی پر فدا نہ کرے
A s
اگر کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے❤
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو
نہیں ہو گی تو کہ دیں گے
وفاداری نہیں ہوتی..
مگر ہم سے تعلق میں
اداکاری نہیں ہوتی...!!
❤......
*ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ*
*ﻣﺠﮫ ﺳﮯ*ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ
ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ
*ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭﮞ* - :
*ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﻟﮩﺠﮯ*
*!!!ﻣﯿﮟ۔۔*
کون کہتا ہےکہ تیری یادسےبےخبرہوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزری ہے!❤❤❤
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓
ذنجیرِ جنوں کچھ اور کھنک ہم رقصِ تمنا دیکھیں گے
دنیا کا تماشہ دیکھ چکے___اب اپنا تماشہ دیکھیں گے...
تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے_
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے_!!!
❤
عجیب رشتہ رہا کچھ اسطرح اپنوں سے
نا نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
Idrees sad boy
پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں
سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا
I. BIG JOKER
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain