میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!
سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
I BiG JOKER
یہ بھی ممکن ھے تجھے عشق ولایت دے دے
یہ بھی ممکن ھے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں
صرف تيرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے هے
ا ے دوست
ورنا جو ھمارا دل جلاتے ھيں ھم ان کا شهر جلا ديتے ھيں.
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__
"کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں. i biG jokeR
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!
i biG jokeR
زخمی دل🍁🍁
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیںi biG jokeR
❤
ﮐُﭽﮫ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺁﮌ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ
ﮐُﭽﮫ ﺍِﺱ ﻟِﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺑِﮭﯽ تھے ﺑَﺮﮨﻢ مِرے ﺭﻗﯿﺐ
🔥 i biG jokeR
آتش دوزخ نہ دیکھ غضب سےھم کو......
بڑا رحیم ھے وہ جس کے گنہگار ھیں ھم
#i big jokeR
نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے..
💗💗 i big jokeR
#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
کتنـــــــــے دکھ دیتـــــــــے ہو۔۔۔
تھـــــــــک تو نہیں جاتـــــــــے تم۔۔۔
ہم جو مسکرا دیں-----!!!
صاحب۔۔
تو اداسیاں بھی کہتی ہیں۔۔۔
ماشااللہ ۔۔۔۔
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
"رات ساری گزرتی ھے ان حسابوں میں"
"محبت تھی؟؟؟نہیں تھی ؟؟؟ھے ؟؟نہیں ھے ؟؟؟💔
نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے..
💗💗
#_وه کہنے لگی نقاب میں بھی پہچان لیتے ہو ہزاروں کے بیچ میں .
میں نے کہا تیری آنکھوں سے عشق شروع ہوا تھا ہزاروں کے بیچ میں💕
اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا,,,
اے ساحل
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ اتنا ہی فضول سمجتے ہیں ,,,
💔💔💔😢😢👈👈👈
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
"رات ساری گزرتی ھے ان حسابوں میں"
"محبت تھی؟؟؟نہیں تھی ؟؟؟ھے ؟؟نہیں ھے ؟؟؟💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain