وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤
ھم لوگ آوارہ ہی 🚶🏻سہی...!
صاحب👑
مگر یقین مانو #منافق نہیں ....!! 👉👍
نہ#امیراں دی گل اے___ نہ#غریباں دی گل اے
#ساڈے نال یاری___#نصیباں دی گل اے؟:-
ہر خون وِچ وفا نہیں ہوندی 💯✔
🙏 بلیا 🙏
نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر💯✔
😀😀😀جب تک زندہ ھیں تب تک تو حال پوچھ لیا کرو 😊😊😊ای دوست 😌😌😌😌مٹی میں سو جانے کے بعد تو گھر والے بھی بھول جاتے ہیں 😌😌😌😌
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں..
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!
ﯾــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ .
ﯾــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___!!!
چپ کا رشتہ تھا اُس کے میرے بیچ
جو معطل نہیں کیا میں نے.... 🖤
🔥
" باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے🥀🔥
#مرشد_❤
💔 تجھے یاد نہ کریں تو
بے چین سے ھو جاتے ھیں
پتا نہیں زندگی تیری سانسوں سے چلتی ہے
یہ تیری یادوں سے😔T💔
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انِتہا
کے تیرے ہی قریب سے گُزر گئے تیرے ہی خیال میں•
بن گیا مری محبت کے لئے آب حیات
وہ تیری آنکھ کی دہلیز پہ ٹہھرا آنسو👰💔
#saqi
🌷🌷ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب ..🌷🌷🌷
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب...
#saqi
-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤🔥💕
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain