لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻
: آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ——— کر
كشش
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوۓ بھی رولاتا ہے
آ جاؤ اب زیارت کا شرف بخش دو مجھے💘
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کئے بیٹھے ہیں ۔💘
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
#جتنا۔ تمہارا..••••••••••🤔
# ٹوٹل۔۔دماغ ہے !!!!!!!!
!!!صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
# اتنا تو ۔۔۔میرا اکثر ۔۔۔۔خراب رہتا ہے💪💪💪💪💪
# صاحب!!!!!!!!!!!!!
❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤
: لگـا دیـا تــالا آج _______اسـں دل کو
اب وہی کـھول پــائے گاجو اس کـــے قابـل ہو گا۔۔!💔
#_💔
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔*
😢😥
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔*
مر جائینگے تجھ بن پھر پکارو گئے ؟
خدار یہ موت کا معاملہ ہے سمجھو
سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل...!!
اک پل بهی تیرے نام کا ناغا نہیں کرتے...!!
تمہاری رہ گزر پہ اک ستارہ چھوڑ آیا ہوں🍁
راہی
سمجھ لینا تمہارا ہوں اشارہ چھوڑ آیا ہوں🍂
🍂سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ھے
راہی
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے.🍂
❤مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم_❤
راہی
❤ہم بھی وہ لوگ ہیں ، جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے______💔
❤مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم_❤
راہی
❤ہم بھی وہ لوگ ہیں ، جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے______💔
عشق تماشا لگائے رکھتا ہے*
*عقل تالیاں بجاتی ہے سائیں*
تم محبتوں کے سو دے بھی عجیب کرتے ہو
بس مسکراتے ہو اور دل خرید لیتے ہو۔
شراب پِلا کر مُجھے بے دین نہ کر ساقِی۔۔۔۔۔،
مدہوش ہی کرنا ہے تو محفِل میں ذکرِ یار کر دے۔۔۔!!!
باہر آتی نہیں دراڑ کوئی بھی 💔
انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 🔥
یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی میں وہ چہرہ
پھر ہم نے کسی اور کی صورت نہیں دیکھی💖 i joker
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دوست
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم💕💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain