,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
🔥🔥 i Big JokeR
سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ھے ❤
.-._.-. .-._.-.
'-._.-'
---> i big jokeR
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر❤i big jokeR
جب خوابوں میں تیرے بال سنوارے میں نے
سامنے آپ مسکراتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خاک گفتگو کرے کوئی..!!!
ن،م
ہے عکس میسر تمہارا جس سمت بھی دیکهوں
کیا ہر کوئی تم سا ہے؟ یا سارا جہاں تم ہ
میں تو کہتا ہوں یونہی رہنے دو درہم برہم
خوب لگتی ہے تری زلف پریشاں ہو کر
تیرے احساس کی خوشبو سے معطر ہے سارا وجود میرا
میری رگ رگ میں محبت تیری میری ہر سانس پہ حق تیرا
اس نے تحفے میں ایک گھڑی دے کر
مجھ سے تحفے میں ہر گھڑی لے لی
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﺑُﮭﻼﮰ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﻝ❣ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮭﺎﯾﺎ ہے
اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی
توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑدیاکرتے ہیں
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
*#مرشد*
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا
اک اداسی جو اتنے لوگوں میں
نام لے کر پکارتی ہے مجھے
تہذیب حافی
نظر نہ آنا تو صفت خدا ہے
غالب !
بخدا سامنے آ شرک نہ کر
آ جاؤ اب زیارت کا شرف بخش دو مجھے💘
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کئے بیٹھے ہیں ۔💘
: آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ——— کر
كشش
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوۓ بھی رولاتا ہے
: آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ——— کر
كشش
آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوۓ بھی رولاتا ہے
اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕
بہترین رشتہ وہ ہے _ جو اختلافات کے بعد بھی ....!
صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے....!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain