لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت ہی سخت پہرا ہے __ تمہاری یاد کا
-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤🔥💕
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
جون ایلیاء❤👉
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
دل کا مریض ہوں صاحب💔💔
حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏
بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂😂😂
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
لوٹ ائی دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اک تم کو ھی لوٹ انے کی فرصت نہی ملی
*خانزادہ........ ❣❣*
تیز بارش میں کهڑی رہی میں بس ایک جملہ سننے کے لیے.
کہ وہ کہہ دے ادهرآجاؤ پاگل ورنہ بهىیگ جاؤ گی.
*خانزادہ........ ❣❣*
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞
خطا مُعاف! زمانے سے بد گُماں ہو کر
تِری وفا پہ بھی کیا کیا ہمیں گُماں گزرے.
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
🌹نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں
💞
ہم دل والے ہیں دلوں پہ راج کرتے ہیں
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا
تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو
میں نے زندگی کی تلخیوں سے چنے ہیں
❤
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#
،ﻗﺒﻀﮧ ﻧﺎ ﺣﻖ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﮯ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ۔۔
I jokeR ballocH
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺭﺏ ﺳﮯ
ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﮔﺰﺍﺭﺵ
❤ﮐﯽ ﮨﮯ i joker ballocH
ﮨﻢ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ
ﺍﻥ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺧﺎﺹ ﺿﺮﻭﺭ
!!___ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
!!i joker ballocH____
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain