Kya apko pata ha Me subha q nh nikalta
*ایک تیرا غم جس کو راہ معتبر جانیں🥹*
*اس سفر میں ہم کس کو اپنا ہم سفر جانیں*💔
*᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
✰●┼♥️mussa*🐅🌹
*اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللّٰه نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔ ❤️ 💯*
معجزوں کا دروازہ تو ہمیشہ سے کھلا ہے تمہارے لیے، کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد تو ہے ہی معجزہ اور اگر تمہیں تہجد نصیب ہو گی تو تمہیں وہ سب نصیب ہو جائے گا جس کی چاہت ہے تمہیں، اور پھر تمہیں یقین ہو جائے گا معجزہ ہو گیا ہے۔ ❤️
Is mehfil ke members ne Damadam join kiya 100 months ago
*نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو، دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️ 💯*
*اعتبار ٹوٹ جائے تو ہمیں معاف کرنا نہیں آتا ۔ ہم صلح کر بھی لیں تو پہلے جیسا مقام نہیں دیتے۔🖤🙌🏻🥀*
ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے…
جہاں اختلاف کرو تو بدتمیز ❌
سچ بولو تو بےادب 😶
چپ رہو تو منافق 🤐
اور حقائق بیان کرو تو سب ناراض 😒🔥
کچھ گناہ عمر بھر کی نیکیوں کو کھا جاتے ہیں❤️🩹
اور۔۔۔۔۔
کچھ نیکیاں عمر بھر کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں🥲🫀
تحریم رائٹس🥀
*اس نے مجھے یہ کہہ کر چھوڑ دیا کہ*
*تمہاری پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتیں*
*محبت تم نے کیا خاک کرنی ہے*🤭🤭
*میں نے قربانی دے دی آپ لوگوں کے لئے*۔۔🙈😍😃😂😆😆
*✰●┼♥️⃝⃪mussa*
*➣ Pov : Me to My Love ❤️💐✨*
*The first letter of your lover's name.🌸*
Ꭺ🙂 Ᏼ😘 Ꮯ🙄 Ꭰ🌻 Ꭼ😤
F😋 Ꮹ😁 Ꮋ💔 Ꮖ😌 J😒
K😚 Ꮮ😑 Ꮇ😎 N😍 O😪
Ꮲ😕 Q🥵 Ꭱ🥰 Ꮪ😂 Ꭲ🥱
U💙 Ꮩ🤧 Ꮤ❤ X🌻 Y😝
Ꮓ🌸
💭 یادیں بھی بڑی ظالم ہوتی ہیں،
😔 ہنستے ہنستے رُلا دیتی ہیں۔
life is too short. pack your bags and go live with your boyfriend.😩
میرے من پسند شخص تم کہاں ہو؟
اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط تمھاری عدم دستیابی ہے🥀
💭 ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا،
کیونکہ…!!!
✍️ لکھنے والا احساس لکھتا ہے،
👀 اور پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain