Damadam.pk
Baloch_67's posts | Damadam

★ Baloch_67's posts:

Baloch_67
 ★ 

💭 ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا،
کیونکہ…!!!
✍️ لکھنے والا احساس لکھتا ہے،
👀 اور پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے۔

Baloch_67
 ★ 

🌸 کسی نے پھول سے پوچھا:
💭 "جب تمہیں توڑا گیا تو تمہیں درد نہیں ہوا؟"
🌹 پھول نے جواب دیا:
💖 "توڑنے والا اتنا خوش تھا کہ میں اپنا درد بھول گیا۔"

Baloch_67
 ★ 

🌸 کسی نے پھول سے پوچھا:
💭 "جب تمہیں توڑا گیا تو تمہیں درد نہیں ہوا؟"
🌹 پھول نے جواب دیا:
💖 "توڑنے والا اتنا خوش تھا کہ میں اپنا درد بھول گیا۔"

Baloch_67
 ★ 

میں اتنا بے وفا نہیں کہ کسی کو بھول جاؤں "غالب" ✍️🖤
بس جب کوئی یاد ہی نہ کرے 🥀
اُسے تنگ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا 💯💔🌹🥹.r1

Sad Poetry image
B  ★ 🔥 : *کیا ملا مجھے چھوڑ کر آپ کو _❤️🩹🥺* *ہم نے تو آج بھی تمہیں دعاؤں میں رکھا - 
Baloch_67
 ★ 

*کیا ملا مجھے چھوڑ کر آپ کو _______❤️🩹🥺*
*ہم نے تو آج بھی تمہیں دعاؤں میں رکھا ہے*💔🥹
*Mussa✍🏻🩵💫*

Baloch_67
 ★ 

*اُسے محـبت کہاں تھی بـس عادت تھی _____*💔🥲
*ورنہ پل بھـر کا بچھڑنا اُسکے لیے عذاب ہوتا ...❤🩹🥹*
*Mussa✍🏻🩵💫*

Baloch_67
 ★ 

*اللہ اس رمضان میں تمام لوگوں کی دعاوؤں کو قبول فرمائے ۔آمین*

Baloch_67
 ★ 

*سردار اپنے بیٹے سے: یہ تم کیسی ماچس لائے ہو، ایک بھی تیلی نہیں جل رہی؟*
*بیٹا: کیا بات کرتے ہو، ابا ایک ایک تیلی چیک کرکے لایا ہوں سب جل رہی تھی۔😂*
*ریکٹ کریں سب*👆😂

Baloch_67
 ★ 

ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں🤣😜🤣😜😜

Baloch_67
 ★ 

لڑکیوں کے ہاتھ خوبصورت ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ رات اور دن میں تین بار برتن صاف کرتی ہیں😃😃😅🤣😜😂😂😆😆
*_REACT 👇_*
`👍|👎|😂|❤️|🥲|😲|😍`

Baloch_67
 ★ 

اگر ہنسی آئی تو ری ایکٹ ضرور کریں اور اپنے دوست کو فارورڈ کریں جو ایسا ہی کرتا ہے 👀

Baloch_67
 ★ 

F To F for likes the posts

Funny joke
B  ★ : No rush am just pronounce it slowly 🤣🤣🤣 - 
Baloch_67
 ★ 

اے چاند یہاں نہ نکلا کر،
یہاں دل بہت اداس رہتے ہیں۔
تیری چاندنی زخم جگا دیتی ہے،
یہاں لوگ ماضی میں کھوئے رہتے ہیں۔
اے چاند یہاں نہ نکلا کر،
کسی کی یاد بہت ستاتی ہے۔

Baloch_67
 ★ 

*کیسے ممکن تھا۔۔!*
*کوئی داغ دیکھائی دیتا۔!!*
*میں نے دیکھا تھا۔۔*
*اسے عشق میں اندھا ہوکر۔۔🥀*

Baloch_67
 ★ 

*اسے کھونے کے ڈر سے جب میرے آنسو گرے ❤️🩹😭*
*تب پتا چلا کہ محبت کتنی گہری ہو چکی ہے ...💔🥹*
*good night

Baloch_67
 ★ 

tere baghir e achy tha kya kahena apna to din e achy tha

Baloch_67
 ★ 

*ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤*

Baloch_67
 ★ 

*تم دوسروں کے پہلو میں بیٹھ کر بھی ❤️🩹🥺*
*مجھے سوچو گے "وعدہ" رہا تم سے ......💔🙂*
*کیا آپ کسی کے لیے خاص ہیں یا نہیں*🥺
*ہاں ہیں 👍🏻❤️*
*نہیں ہیں🥲❤️🩹*