زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا
ابر میں چاند گر نہ دیکھا ہو
رخ پہ زلفوں کو ڈال کر دیکھو

I would rather be alone with dignity than in a relationship that requires me to sacrifice myself respect.
I can love you beyond my ego. But, Don’t expect me to love you beyond my self-respect.
آتی نہیں ہے عقل کو الفت کی خُو پسند
تجھ کو ہے غیر ، غیر کو ہم ، ہم کو تُو پسند
میں تمہارے ھی دم سے زندہ ھوں
مر ھی جاؤں جو تم سے فرصت ھو
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
میں تو اک جہنم ہو
کیو رہتا ہے تو مجھ میں
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا
تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
تم میری طرف دیکھنا چھوڑو تو بتاوں
ہر شخص تمہاری طرف دیکھ رہا ہے
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے..
کچھ دن میری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزار کر دیکھو
اگر جی گئے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو مجھے مار دینا
میرے سُخن کا رِزق ھے ، تیرے وجُود سے
آ بیٹھ ، مجھ سے اپنے فضائل پہ بات کر
من تھا بڑا، تو ہوتا میرا۔
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا
اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بولے حضور!
شوق سلامت رہے شہر اور بہت
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں مرے شہر کے لوگ
تُو میرے شہر میں آۓ گا تو چھا جاۓ گا
ہم قیامت بھی اٹھائیں گے تو ہو گا نہیں کچھ
تو فقط آنکھ اٹھاۓ گا تو چھا جاۓ گا
آپنی آنا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
ترے کوچے میں جو بیٹھا ہے پاگل
وہ دل سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے پاگل
تصور میں تمہارا ساتھ پا کر
لو اپنے ہوش کھو بیٹھا ہے پاگل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain