جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
عقل نے ترکِ تعلق کو غنیمت جانا
دِل کو بدلے ہوئے حالات پہ رونا آیا
تمہیں بھی جاہلوں کے پیر چھونے آ گئے ہیں
تمہیں تو میں نے بڑا با شعور جانا تھا
اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے
کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ
میرے سُخن کا رِزق ھے ، تیرے وجُود سے
آ بیٹھ ، مجھ سے اپنے فضائل پہ بات کر
ہمیں منا بھی لیا کر، کہ مان رہ جائے
ہم ایسے لوگ مروت میں روٹھ جاتے ہیں
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
جو باتوں باتوں میں مجھ کو دلاسے دیتے ہیں
فقط دکھاوا ہے یہ کوئی پیار ویار نہیں
شیری مزاری کو گرفتار پھر رھا کروادیا
اپنی حکومت چیک کررھا تھا چلی تو نہیں گٸی
ککڑی
عقیدوں کا حساب بعد میں کر لیں گے
پہلے ثابت تو کرو کہ "انسان ہیں ہم
سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
میری والی کی تو رَنگت بھی خاصی بہتر ہے
😐😔
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
تونہیں تو تیرا خیال صحیح
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
بُہت کُچھ کھو دینے کے بعد ہمیں یاد آتا ہے کہ ؛ آخر ہماری بھی کوئی " سیلف ریسپکٹ " تھی ، اور پھر افسوس یہ ہمیں تب یاد آتا ہے کہ ؛ جب ہم دُوسروں کے ہاتھوں کِھلونا بن کر ٹُوٹ چُکے ہوتے ہیں! ۔
دیکھئے یوں نہ دیکھئے ہم کو
دیکھئے پھر بہک رہے ہیں آپ
کم سے کم میں نے چھپا لی دیکھ کر سیگرٹ تمہیں
اور اس لڑکے سے تم کو کتنی عزت چاہئیے
سـاقی اب تلک قائم ھے مجھ پر یہ خُمـارِ نِگہ
مَستی ھے تیری چشم کی اور بدنام یہ میکدہ
اپنے آپ سے اُس کی خوشبو آنے لگتی ہے
کبھی کبھار تو اتنا پاس آ جاتا ہے وہ شخص
روکتی ہے انا یہ کہنے سے۔۔۔
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain