نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے


ملنے کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں
💯...خون ملتا ہو، یا خیالات ملتے ہو
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی۔۔۔۔ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں۔۔۔۔ نایاب تو ہو گا!
🖤
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
جون ایلیاء
تم نے لہجہ بھی سرد کر ڈالا
سردیوں کے عذاب کم تھے کیا
مُجھے اُداس کر گئے ہو خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
مرے لیے نہ رُک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو
If you are a good heart person, you are going through more shit than any other.
I wish I could ignore you as you did.
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا ۔!
پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں۔۔
جون ایلیاء
Never allow someone to be your priority while allowing yourself to be their option.
Don’t be too honest in the world, because Straight trees are always chosen for cutting.
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے

وہ فخرِ لیلیٰ، میں رشکِ مجنوں
کہ یار مجھ میں، میں یار میں ہوں۔۔۔
تیرے عشق کی پڑ گئی مار پیا
میں روئی زار و زار پیا
تو قدم زمیں پہ رکھے تو
ہو سینے میں جھنکار پیا
میں پیاس ہوں جیسے صحرا کی
تو چشمہ ٹھنڈا ٹھار پیا
مجھے عشق اُڑائے پھرتا ہے
اِس پار کبھی اُس پار پیا
کس جال سےتو نے باندھا ہے
میں بھول گئی سب وار پیا
تو ڈال قفس, میں خوش نہ ہوں؟
تیری جیت ہے , تیری ہار پیا
تو شاہ میرے دو عالم کا
یہ دل تیرا دربار پیا
میں اس لئے بھی اسے فون کر نہیں پاتا ۔۔۔۔
جو اس نے پوچھ لیا کون ۔۔؟؟ کیا کہوں گا میں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain