دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ
دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جا
میرے مولا تیرے بندوں میں
کچھ لوگ ہمارے جیسے ہیں
الفاظ کی ہیرا پھیری سے
جو اکثر دھوکہ کھاتے ہیں
جنہیں دیر سے یہ معلوم پڑے
کب کون کہاں پر سچا تھا
کب کس نے ہم سے جھوٹ کہا
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں
میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
اب اُن سے بات نہیں ہوتی
جنہیں ہر بات بتا چکے ہے ہم
ہائے میں خود پرست کسی پر نثار نہ ہو سکا 🖤
گنہگار ہوں گنہگاروں سے واسطہ میرا
پرہیزگاروں سے اکثر پرہیز کرتا ہوں میں
or tumhari ye parsai mubarak ho tum ko
manta hu bashar hu..khatakaar hu man..
"چلو اچھا ہے ختم ہوا تماشا
ہم دونو پر بوجھ تھی محبت
ہم نے دیدار کی حسرت میں گنوا دیں آنکھیں
اپنی آنکھوں سے کبھی آ کے نظارہ کر لے
کام آتا ہی نہیں مجھ کو محبت کے سوا
تو مرے ساتھ محبت ہی دوبارہ کر لے
زندگی تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
“Be like a tree and let the dead leaves drop.” Rumi
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا
😐
-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے
Its damn true
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں۔
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain