میرے کاندھے پر سر رہنے نہیں دے گا کسی دن
یہی جس نے میرے کاندھے پر سر رکھا ہوا ہے
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔۔
میں باتوں میں آ جاتا ہوں ۔
اک اکھ دا مول سوا لکھ بلیھا
پورا یار تولا تے کی بن سی
I'm only good at being bad..🤠
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
ہم اپنی اپنی راہ چل دیے مگر
عجیب ہے... وہیں رکا ہوا ہے دل
تیرے بدلے ھوئے لہجے سے کہیں بہتر ھے
ہم جدائی کی اذیت ہی... گوارا کرلیں
تم نے دیکھے ہی نہیں
درد کو سہتے ہوئے لوگ
بھیگی آنکھوں سے
سب اچھا ہے کہتے ہوئے لوگ
sirf zinda rahny k liye or kitni bar marna pary ga..😕
دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے
تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا
her koi chorr jata hai lakin ye udasi kiun nahi chorrti..😐
صِرف آنکھوں کے عِوض خواب کہاں بخشے تھے
اُس نے گروی مرا ___ احساس بھی رکھوایا تھا
میں اس سے لاتعلقی کی انتہا پر ھوں
پر دل ھے کہ رابطے کو مرا جا رھا ھے۔۔۔۔۔
زندہ ہیں اِس شور میں ہم خاموشی سے
اب خاموشی جب تک زندہ رکھتی ہے
پھر تو شاید کہ مری پیاس میں نرمی آتی
پورا دریا جو مرے کاسے میں اتارا جاتا
تجھ سے بچھڑا تو احباب مجھے کہنے لگے
اس سے اچھا تو کسی جنگ میں مارا جاتا
دیکھ! میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن
میری کوشش تھی ترے ساتھ میں اچھا رہوں
مسلئہ حل ہوا ؟ ہوا کے نہیں ؟؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کے نہیں ؟؟
چھوڑئے ہم کو ہم تو بے دل لوگ ہیں
آپ کا دل لگا ؟ __ لگا کے نہیں ؟؟
وہ مجھے ہر جگہ مِلا
اک میری تقدیر کے سوا
💔
میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
ہے کوئی سیاہ بخت ہم جیسا ؟
جو مناسب نہ ہو خود اپنے لیے بھی
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain