میں تو اُف تک نہیں کروں گا لیکن
میری ماں کی بد دعائیں نہ لگ جائیں تمہیں
پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"
لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی
آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم
Main jee bhar k roo lon
teri bahoon men soo lon
aa phir se mujhy mil
main tujh se ye boloon
tu anmool thi, pal pal bolti thi
aisi chup tu laga k gayi
sari khushiyan khaa k gayi
haye ander ander se toota main
tery ishq men khud hi se rootha main
اے تغیر زمانہ یہ عجب دل لگی ہے
نہ وقارِ دوستی ہے نہ مجالِ دشمنی ہے
جسے اپنا یار کہنا اسے چھوڑنا بھنور میں
یہ حدیثِ دلبراں ہے یہ کمالِ دلبری ہے
تجھ سے بچھڑا تو احباب مجھے کہنے لگے
اس سے اچھا تو کسی جنگ میں مارا جاتا
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑھوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک میرے سینے پر نقش ہے
ایک شخص پھر گیا تھا، جب اپنی زبان سے
مجھ کو سنیے نظر انداز نہ کیجیے صاحب
میرے حالات سے اچھے ہیں خیالات میرے
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍﻧﮯ ﮐﺎ_، ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺑﺎﻧﺪﮬﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ__، ﻣﮑﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ
جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
بنا کچھ لیے دینا صرف اللہ کی خصوصیت ھے۔
انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ھے کہ وہ اپنے رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ھے ۔۔۔💯
میں جانتا ہوں محبت میں یوں نہیں ہوتا
سکوں تو ہوتا ہے لیکن سکوں نہیں ہوتا
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں
اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Tumhary baghair sb kch a gya mjhy lakin sirf jeena ni aya..😔
بھارت میں حجاب کے لیے لڑنے والی لڑکی نے پاکستان میں ننگے سر کالج/ یونیورسٹی میں پڑھنے والی لڑکیوں کو ان کی اصلیت دکھا دی
تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے
جینے میں وہ بات نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain