اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہاے۔ تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا۔
تم سے دانستہ فاصلہ رکھنا ۔۔۔۔
یہ میری آخری سیاست تھی۔۔۔۔
تلخ حیات سے گھبرا کر
تجھے بہت سوچا مگر پکارا نہیں
اس بار وہ تلخی ہے،کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے، کہ جھگڑا نہ کریں گے
چین پڑتا ہی نہیں اب تم کو میرے بغیر
اب جو تم مجھ کو گنوا دو تو مزا آجاۓ
میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پہ
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا۔۔
پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے
کیونکہ ہم انہیں مسلسل میسر رہتے ہیں
exactly..💯
میرا غم سمجھنے کے لیے تمہیں
کسی بچے کے ہاتھ سے اس کا پسندیدہ کھلونا چھین کر دیکھنا ہوگا
ہماری موت جوانی میں لکھ دی جاتی ہے
ہم جیسے لوگ فقط منہ دکھانے آتے ہیں
تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت ناک ہے۔
💯
بِن ترے کون مرا درد یہاں سمجھے گا۔۔۔!
تُو نہیں ہے تو کسے جا کے بتاؤں دُکھ ہے
zindgi guzar rahi h or hum ghuzar chuky han..🤐
تیرے بینا دیکھا ہے محسوس کر کے
جینے میں اب وہ بات نہیں
اپنے من چاہے انسان کی کمی
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔
مُختصر کَہوں تو؛ زِندگی گُزارنی پڑتی ہے
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔
وہ مجھے غیر ضروری نہیں کہتا۔۔۔
مگر خیر!ضروری بھی نہیں کہتا۔۔۔
لاکھ روکوں، بنوں دیوار چلا جاتا ہے
جس کو بھی یار کہوں یار چلا جاتا ہے
ہم قفس سے رہا ہوئے تو کیا
دل میں آباد ہے، قفس کی گھٹن
چھوڑو ۔۔۔ وضاحت مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں دل بھر جانے پر آتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain