لٹھے دی چادر اُتّے سلیٹی رنگ ماہیا
آجا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا
😂😂
جوتا تو فٹ تھا
مگر قاری صاحب کا تھا۔
خیر جمعہ مبارک
😂


سُنو !!
لوٹ آؤ ابھی بھی وقت ہے ۔
کہہ دینا چارجر لینے گئی تھی
😉 bs itni se bat h..😅
لہجے کتنی دیر تک میٹھے رکھنے ہیں؟
یہ ضرورت طے کرتی ہے۔۔۔
💯

کب تلک تیرے عشق کو روؤں ؟
...میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
💔

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں
😦

دل سے اترے ھوے لوگ
اگر سامنے کھڑے بھی رھیں تو نظر نھیں آتے
💔


تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں
خدا کرے کہ وہ موت ہو
🔥
ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں
تم نے پھر یاد کِیا ہو جیسے
🙁


میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا, پڑوسن لڑنے آئی
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟
"بس لڑائی وہیں ختم
😉😅

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain