تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں جتنے غم پالے ہیں اے دامنِ دنیا تو نے اتنے غم تو میرے رومال میں آ جاتے ہیں
اپنے دل کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو خبر نہ ہونے پائے تم کیا اُمید لگائے بیٹھے ہو کہ کانچ کا دل لے کر چلو گے اور لوگ پتھراؤ بھی نہیں کریں گے؟ 💯