میں بات مغرب کے بعد پوچھوں گا
اب کیا روزے میں جھوٹ بولو گی
🤨
اگر کامیابی چاہتے ہو تو موقع دینے والے کھبی دھوکا اور دھوکا دینے والے کو کبھی موقع نہ دینا
💯
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا۔
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو۔
😔
روزِ محشر کوئی دیوانہ پڑھے صلّوُا علیک
اور وہ انگلی ہلائیں کہ اسے جانے دو
SubhanAllah..❤

مرشد جب اس نے ہمیں معزرت کہا
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہوگئ
😓
لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا
💔
مانا شمار تاروں کا کرنا محال ہے
لیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے
🤐

ترے ہجر میں خور و خواب کا کئی دن سے یہی سلسلہ
کوئی لقمہ ہاتھ سے گر پڑا تو خیال تیری طرف گیا
😶
آج پھر تم یاد آگئے
آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ھے۔
یار کہتے نہ تھکتا تھا
اس لئے میں غلام تھا اس کا
ایک مدت کے بعد کھلا مجھ پر
یار تو تکیہ کلام تھا اس کا
😐
دکھ تو یہ ہے وبا سے پہلے بھی۔۔۔
ہم نے ایسے ہی دن گزارے ہیں۔۔۔
🙁
اچھا ھوا،وبا نے بھرم رکھ لیا ورنہ۔۔۔۔
تیرے ھاتھ نہ ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتے۔۔۔
😔😒
دیکھی ہے بے رخی کی آج انتہا ہم نے
ہم پر نظر پڑی تو محفل سے اٹھ گئے
😐
کسی کے ہجر میں __ احساس مر گئے میرے
میں اک ولی تھا جسے دکھ دکھائی دیتے تھے
😶
ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ! ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻣُﺠﮭﮯ؟
ﺍِﺱ ﮐﺎ ﻣَﻄﻠﺐ ﮬﮯ _____ ﺳﻮ ﻟِﯿﺎ ﺗُﻢ ﻧﮯ
🙄
صبح کے خواب دیکھنے والو
خیر مانگو کہ شب گزر جاۓ
😔
میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی۔۔۔
😏
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں کہ خلاصے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain