آسماں دیکھ رھا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا، عشق بھی استانی سے
😒😒
رات باقی تھی جب وہ بچھڑا تھا
کٹ گئی عمر.... رات باقی ہے
😔

جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤ گا
اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر
😶
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے
🔥
تعطیلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں
اور تصویر بھی نہیں ہے تیری
😐😉
ماوءں کو الہام ہوتے ہیں
ان کی بات مان لینی چاھیے ۔
💯
الفاظ کی کوئی قیمت نہیں لیکن بہت مہنگے پڑتے ہیں اگر غلط استعمال کیئے جائیں۔
💯
ہمـارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا
ہمارا چہـــــــــرہ بَھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا
سُنا ہے' آدمی مـر سکتا ہے' بچھڑتے ہوئے
ہمـارا ہاتھ چُھوؤ ' ســـــرد ہے ؟ نہیں ہے نا
سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے
ہمــــارے رخ پہ کہِیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا
😏

صفائیاں وہاں دو جہاں تمہاری کہی ہوئی بات کا کوئی یقین کرتا ہو جب کسی کو تم پر یقین نہیں تو رب تعالی پر چھوڑ کر چپ ہوجاؤ۔
💯🤐
اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس شخص کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آتی ہو۔
💯
خود کو پڑھتا ھُوں ، چھوڑ دیتا ھُوں
ایک ورق ، روز موڑ دیتا ھُوں
کانپتے ھونٹ ، بھیگتی پلکیں
بات ادھوری ھی چھوڑ دیتا ھُوں
😐😔
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے
😒
مل کر جدا ہوئے تو نہ سویا کریں گے ہم
اک دوسرے کی یاد میں رویا کریں گے ہم
دل جل رہا ہے زرد شجر دیکھ دیکھ کر
اب چاہتوں کے بیج نہ بویا کریں گے ہم
😔😒
ہم جو ڈسے ہوۓ ہیں لہجوں کے
کیا بگاڑ پاۓ گی اب یہ وبا ہمارا
روز مرتے ہیں ارمانوں کے ساتھ
آٸی تو کیا لے جاۓ گی قضا ہمارا
😔😒
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔
☹
ہو رہا ھوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
😐
رات اس قدر ازیت میں گزارتا ہوں
۔
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں 😭
خدا اگر مجھے قدرت دے اپنے ماضی میں کچھ بدلنے کی، خدا کی قسم میں وہ تمام لمحے اپنی زندگی سے باہر نکال پھینکوں گا جب جب وہ مجھے میسر تھا۔
💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain