غم کی طویل قید سے مجھ کو رہائی دے۔۔ کچھ دن اگر وہ چاند سا چہرہ دکھائی دے۔۔ تعویذ کوئی ایسا دے اپنے مرید کو۔۔۔۔ 'مرشد' وہ میرے ہاتھ میں اپنی کلائی دے۔۔ 🤐
تو ہی مجھ کو بتا، دست و بازو مرے کهو گئے ہیں کہاں اے محبت ! مرا ہر سہارا گیا، میں تو مارا گیا مجھ کو گھیرا ہے طوفان نے اس قدر، کچھ تو آئے نظر میری کشتی گئی یا کنارہ گیا ، میں تو مارا گیا 😔☹️