Damadam.pk
Balouch_007's posts | Damadam

Balouch_007's posts:

Balouch_007
 

Dear God‬
‪Plz uninstall 2020 and re-install it.
‪It has a virus! 🙏

Mat poch..😔
B  : Mat poch..😔 - 
Balouch_007
 

ہنسی ، ہنسی میں اُڑا دیں ہیں تلخیاں کتنی
انہیں شمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا
💯

Balouch_007
 

کچھ تو مری محبت کا بھرم رکھ لیتے
دیئے زخم جتنے ساتھ مرحم رکھ لیتے
یوں ہی چل دیئے تم رقیبوں کے ساتھ
حرم میں ہمارے کچھ تو قدم رکھ لیتے
 میں توبدنام تھاعشق کی نگری میں بےفا کے عنوان سے
تم تو وفادار تھے اپنی وفا کا کچھ تو شرم
رکھ لیتے

Balouch_007
 

خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی
موت کب آخری _ مصیبت ہے
😔😒

Balouch_007
 

گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز مجھ سے کہتی ہے پنکھا اداس ہے
پٹری پہ لیٹ جاؤں گا ثروت نہیں ہوں میں
پر جانتا ہوں ریل کا پہیہ اداس ہے
😔☹️

Balouch_007
 

اے عشق اپنا طریقۂ امتحان بدل
ہرمحنتی شاگرد تیرا فیل ہوا هــے
😕

Balouch_007
 

دی مؤذن نے اذاں وصل کی شب پچھلے پہر
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
🔥

Balouch_007
 

کچھ زیادہ ہی دے دی قیمت ہم نے
💯 اتنا دام نہ تھا سستے لوگوں کا۔۔۔

Balouch_007
 

شبنم نہیں کہتا اُسے شعلہ نہیں کہتا
وہ کوئی بھی ہو میں اُسے تجھ سا نہیں کہتا
اس ڈر سے کہ تومجھ کو شفایاب نہ کردے
قاتل تجھے کہتا ہوں مسیحا نہیں کہتا
سجتی ہے خیالوں میں سدا کوئی رفاقت
تنہا ہوں مگر خود کو میں تنہا نہیں کہتا
گہرائی جو دی تو نے مرے زخمِ جگر میں
میں اُتنا سمندر کو بھی گہرا نہیں کہتا
کس کس کی تمنا میں کروں پیار کو تقسیم
ہر شخص کو میں جانِ تمنا نہیں کہتا
کرتا ہوں قتیل ؔاپنے گناہوں پہ بہت ناز
انسان ہوں میں خود کو فرشتہ نہیں کہتا
💯🔥

Balouch_007
 

تم بہت یاد آ رھے ہو مجھے
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی
😒

Balouch_007
 

مِلا نہ ڪبھی ایسا ســــڪون میرے دل کو
دیکھ ڪہ تجھے جو مِلتا ہے سڪون دل کو
لاکھوں حسیں تھے اِس جہانِ آب و گل میں
مگر تُــو ہـی پـــــــــــــسند آیـا میرــے دل کو
نـہ دور ھوا ڪَرو تــم میـــری آنڪَھوں سـے
آتـــا نہیــں چـــــــــین پِھـر میـــرـے دل ڪو
بیت گئ اِک مُــدت تُـجھے دیکھے مِیری جاں
نَــظر آ کہ دو کچھ سـڪون اب میرـے دل کو
😍😍

Balouch_007
 

نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے۔۔۔!!
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو۔۔۔
💯

Balouch_007
 

صبر کی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے_
جب آ جاتا ہے نہ تو کسی کی ضرورت نہیں پڑتی
💔💯

Balouch_007
 

جب اس نے کوئی زخم ہمارا نہیں دیکھا
ہم نے بھی اسے مڑ کے دوبارہ نہیں دیکھا
😏

Balouch_007
 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں
🔥

Balouch_007
 

اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتی
اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے ۔
😐

Balouch_007
 

دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
😏

Balouch_007
 

ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے

Balouch_007
 

پھر ہوا یوں کے حسرتیں پیروں میں گر گئی
اور ہم نے انہیں روند کر قصہ ختم کیا
😐