گھر پہ رہنے کا حکم سنتے ہی
بعض بے گھر بہت اُداس ہُوئے
😔
چاند پانی میں نظر آیا تو پتھر مارے
اس قدر غصہ ہوا آپ کی تصویر سے میں
😒
نئے زمانے کے لوگ نظمیں لکھیں گے ہم پر
ہمارے بچے ہمارے قصے سُنا کریں گے
ابھی دعاؤں میں اور وفاؤں میں یاد رکھنا
وبا سے بچ جائیں گے تو ڈیلی ملا کریں گے
😍
دشوار کام تھا تیرے غم کو سمیٹنا
میں خود کو باندھنے میں کئی بار کھل گیا
😔
مرد کے ساتھ انا کی جنگ لڑنے والی عورت سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوتا ہے انا میں مرد کا کچھ نہیں جاتا البتہ عورت اپنی عزت، وقار، محبت سب گنوا بیٹھتی ہے!!
کچھ لوگ کہتے ہیں وہ میرا ہے ضرور پلٹے گا مگر جب نہیں آتا تو بے وفا ہونے کے الزامات سر تھوپ دیے جاتے ہیں حالانکہ وہ یہ بات بھول جاتی ہے مرد انا کا پیکر ہے اس پر انا جچتی ہے اور جب بات انا کی ہو تو وہ محبت تک کو اندھے کنوئیں میں پھینک دیتا ہے!!
مرد جہاں اپنی انا مار بیٹھے اسکے بعد فقط ذلالت اسکا مقدر ہوتی ہے!!
عورت مرد کی بے وفائی کا رونا تو سارے جہان میں روتی ہے مگر اپنی غلطیوں کو کبھی تسلیم نہیں کرتی ہے
ضد کرنا، روٹھ جانا، نخرہ دکھانا عورت پر جچتا ہے مگر جہاں بات مرد سے مقابلے پر آ جائے تو وہ صریحاً جاہلیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتی
💯
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا
💔
ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻧﺌﮯ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﮐﭽﮫ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻧﮕﺮ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﺑﮩﺖ
ﻋﮑﺲ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭨھﺮﺍ ﻧﮧ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﮩﯿﮟ
ﺩﺍﺋﺮﮮ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺑﮩﺖ
ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮﯼ
چُھپا رہا ہے کسی کرب کو کسی غم کو..
جو ہنس رہا ہے مسلسل یہ شخص جھوٹا ہے۔۔
🔥مُرشد جون
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
جون ایلیا
رخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خوب ہیں
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا
💯
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں
کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت وقت درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی رِیت ہے اور انسانی فطرت ہے
💯
میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا
💯
جون ایلیاء
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے
💯
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجےکا دکھ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ
جون ایلیاء
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر،
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشہ ہو
جون ایلیاء
ﮐﺒـﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﻗﺖ ﺑـﮭﯽ ﺁﺟــﺎﺗــﺎ ﮨـﮯ ﮐــﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟــﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑــﻦ ﺳﮑــﺘﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮨﯽ ﻟـﻮﮒ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻃــﺮﺡ ﺳـﻤﺎ ﺟــﺎﺗـﮯ ﮨﯿﮟ ﮐـﮧ ﮨﻢ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺗــﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐــــﺮ ﺳﮑﺘﮯ
😔😔

میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
😔😷
دشمنِ جاں کو مات کر لیجے
چار دن احتیاط کر لیجے
اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو
اپنی کل کائنات کر لیجے
رحم خود پر اگر نہیں آتا
اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے
یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے
جس سے جی چاہے بات کر لیجے
دل ملا لیجئے اجازت ہے
دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے
فکر اپنی ہر ایک سے پہلے
کام ہے واہیات ، کر لیجے
آج موقع ہے مال و دولت کو
اپنی راہِ نجات کر لیجے
یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے
جس قدر ہے بساط کر لیجے
۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain